BISP

BISP

السلام علیکم 

میں ان تمام بھائیوں اور  بہنوں سے گزارش کرتا ہوں جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لیتے ہیں کہ برائے مہربانی یہ جو لنک لوگ شیئر کرتے ہیں کہ اس پہ کلک کرو اپ کے اتنے پیسے ائے ہیں اپ کے اتنے پیسے ائے ہیں مجھے واٹس ایپ کر دو آپ اتنے پیسے بھیجو یہ سارے فیک ویب سائٹ ہیں پچھلی بار بھی میں نے کئی لوگوں کو بلکہ ایسے ٹیچر حضرات کو بھی دیکھا تھا جس نے وہ لنک شیئر کیے تھے جس کا نام و نشان بھی نہیں تھا بس لوگوں کو لوٹ مار کے لیے اپنی ائی ڈی کو پروٹ کے لیے ویب سائٹ شیئر کر دیتے ہیں برائے مہربانی اگر اپ کے پیسے ائیں گے تو اپ کو ایس ایم ایس وغیرہ اگر ا بھی جائیں یا نہ بھی ائے تو لوگ جب گھر سے نکلتے ہیں سب کو پتہ چلتا ہے کہ اج پیسے ائے ہیں یا نہیں ائے ہیں باقی جو حضرات ویب سائٹ پہ چیک کرتے ہیں کہ میرے پیسے ائے ہیں تو سن لو کہ مرد حضرات کے تو بالکل بھی نہیں آتے بی ائی ایس پی صرف خواتین کے لیے ہیں تو تمام بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ ویب سائٹ پہ نہ جاؤ جیسی پیسے آ جائیں گے گاؤں میں سب کو پتہ چل جائے گا پھر جاؤ اور قریبی ایجنٹ  حضرات سے پوچھو اگر پیسے ائے ہو ہو تو وصول کریں گے اگر نہیں ائے ہو تو کچھ دن بعد پتہ کرو باقی جو الفلاح بینک وغیرہ جو یہ ویب سائٹ اور ایس ایم ایس آتے ہیں یہ سارے فیک ہوتے ہیں اس پہ نہ جائے کرو۔

 شکریہ

دعاؤں میں یاد رکھیں 

قیصر ساقی




0 Comments